پاکستانی صارفین کو بھی واٹس ایپ چینل بنانے تک رسائی دے دی گئی

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے پاکستانی صارفین کو بھی چینل نامی فیچر تک رسائی دے دی اور پاکستان میں صارفین 18 اکتوبر سے چینل بنانے کے فیچر کو استعمال کرنے لگے۔واٹس ایپ نے ابتدائی طور پر ’چینل‘ کا فیچر گزشتہ ماہ ستمبر کے وسط میں متعارف کراتے ہوئے […]

پاکستانی صارفین کو بھی واٹس ایپ چینل بنانے تک رسائی دے دی گئی Read More »