Ali Sher

Ban Imposed In Punjab on slaughter of Female Animals

پنجاب حکومت نے مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کر دی۔

حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں مفید مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سرکاری ریڈیو کے مطابق، یہ فیصلہ منگل کو صوبائی دارالحکومت میں نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس کے دوران کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت پنجاب بھر […]

پنجاب حکومت نے مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ Read More »

پاکستان میں بڑے پیمانے پر کلین کوکنگ پروجیکٹ کا آغاز

گلوبل کاربن انویسٹمنٹس (GCI) نے Bboxx کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری میں پاکستان میں لاکھوں لوگوں تک صاف ستھرا کھانا پکانے کا ایک اہم اقدام شروع کیا ہے۔ GCI، UAE کی بنیاد پر ایک اہم سرمایہ کاری کی گاڑی ہے جو تبدیلی کے اثرات کے لیے موسمیاتی مالیات کی پیمائش کے لیے وقف ہے اور

پاکستان میں بڑے پیمانے پر کلین کوکنگ پروجیکٹ کا آغاز Read More »

Electricity Over billing scandal

بجلی کمپنیوں کی دو ماہ میں ایک کروڑ سے زائد صارفین سے اوور بلنگ ثابت، وزارت توانائی

 اسلام آباد: نیپرا کے بعد وزارت توانائی نے بھی بجلی کمپنیوں کی صارفین سے اوور بلنگ کا انکشاف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاورڈویژن کی جانب سے قائم کی گئی تحقیقیاتی کمیٹی نے بھی بجلی کمپنیوں کی جانب سے لاکھوں صارفین کی زائد بلنگ کا اعتراف کرلیا۔ نیپرا کی تحقیقاتی رپورٹ کے جواب میں پاور ڈویژن نے

بجلی کمپنیوں کی دو ماہ میں ایک کروڑ سے زائد صارفین سے اوور بلنگ ثابت، وزارت توانائی Read More »

Google Top Searches in Pakistan

رواں سال 2023میں پاکستانیوں نے سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟

پاکستانیوں نے 2023ء میں جن موضوعات پر سب سے زیادہ سرچ کیا، اس حوالے سے گوگل کے دیے گئے اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ رواں برس پاکستانیوں کی دلچسپی کس موضوع میں زیادہ رہی۔ ایک طرف تو نئے سال 2024ء کی آمد ہے، وہیں  اگر اختتام پذیر ہوتے سال 2023ء پر نظر

رواں سال 2023میں پاکستانیوں نے سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟ Read More »

Fight Over Water Dispute between two Rivals

پانی کی وارابندی پر دو برادریوں میں لڑائی، ڈنڈوں، اینٹوں کا استعمال

کندھ کوٹ: (ایگنا یٹ پاکستان) پانی کی وارابندی پر دو برادریوں میں ہونے والی لڑائی نے شدت اختیار کر لی، فریقین نے ایک دوسرے پر ڈنڈوں اور اینٹوں سے حملہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق رسالدار پولیس تھانہ کی حدود میں واقع گاؤں علی محمد کھوسو میں پانی کے وارابندی پر دو برادریوں میں لڑائی

پانی کی وارابندی پر دو برادریوں میں لڑائی، ڈنڈوں، اینٹوں کا استعمال Read More »

Dera Ismail Khan Terrorist Attack on Army

دہشتگردوں کا پاک فوج پر حملہ، پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج،’ ڈو مور‘ کا مطالبہ

ڈی آئی خان میں دہشتگرد حملے میں پاک فوج کے 23 جوان شہید ہو ئے ہیں جبکہ 27 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا ہے ،حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان کے ایک گروہ نے قبول کی ہے جس پر پاکستان نے افغانستان کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرتے ہوئے سخت احتجاج

دہشتگردوں کا پاک فوج پر حملہ، پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج،’ ڈو مور‘ کا مطالبہ Read More »

International Punjabi Film Maujaan hi Maujaan

انٹرنیشنل پنجابی فلم ’موجاں ای موجاں‘ کا پاکستان میں شاندار بزنس

لاہور: پاکستانی سینماؤں کی زینت بننے والی پاکستانی اور بھارتی پنجابی فنکاروں پر مشتمل بین الاقوامی پنجابی فلم ’موجاں ای موجاں‘ کا لاہور، کراچی، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بہترین بزنس جاری ہے۔  ایگنایٹ پاکستان  کے مطابق پنجابی فلم نے اب تک پاکستانی مارکیٹ میں چھ کروڑ سے زائد کما لئے ہیں اور ہر گزرتے

انٹرنیشنل پنجابی فلم ’موجاں ای موجاں‘ کا پاکستان میں شاندار بزنس Read More »

Learner Driving Licence

لاہور: گھر بیٹھے لرننگ لائسنس بنوانے کی سہولت متعارف

لاہور: شہریوں کے لیے گھر بیٹھے لرننگ لائسنس بنوانے کی سہولت متعارف کروا دی گئی۔ سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز کے مطابق اب شہریوں کو دفاتر نہیں جانا پڑے گا بلکہ گھر بیٹھے اپنا لرنر پرمٹ حاصل کریں گے۔ نگراں وزیراعلٰیٰ پنجاب محسن نقوی نے گزشتہ رات لائسنس کی اپگریڈیشن کا افتتاح کیا جس کے

لاہور: گھر بیٹھے لرننگ لائسنس بنوانے کی سہولت متعارف Read More »

Yamuna Zaidi's Debut Film Nayab

“بھارت کو شکست دینے کا عزم”، یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم “نایاب” کا ٹریلر جاری

کراچی: پاکستان ڈراما انڈسٹری کی مقبول اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم “نایاب” کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ڈراما انڈسٹری میں اپنی شاندار اداکاری سے کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی اب فلمی دُنیا پر بھی راج کرنے کے لیے تیار ہیں، اداکارہ کی ڈیبیو فلم “نایاب” کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے

“بھارت کو شکست دینے کا عزم”، یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم “نایاب” کا ٹریلر جاری Read More »

Ushna Shah and India Actresses criticize ZARA fashion Brand

فلسطینیوں کا مذاق اڑانے پرمعروف فیشن برانڈ پر اُشنا شاہ سمیت بھارتی اداکارہ برہم

پاکستان کی مشہور اداکارہ اُشنا شاہ اور بھارتی اداکارہ گوہر خان سمیت دیگر اداکاراوْں نے معروف انٹرنیشنل فیشن برانڈ ‘زارا’   کی تازہ ترین تشہیری مہم ’دی جیکٹ‘ پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ معروف انٹرنیشنل فیشن برانڈ ‘زارا’ (zara) کی نئی تشہیری مہم میں حساس نوعیت کا فوٹو شوٹ کیا گیا، اس شوٹ میں معصوم فلسطینیوں

فلسطینیوں کا مذاق اڑانے پرمعروف فیشن برانڈ پر اُشنا شاہ سمیت بھارتی اداکارہ برہم Read More »