Petrol and Diesel Prices

پیٹرول کی قیمت میں آٹھ روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

پیٹرول کی قیمت میں آٹھ روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

 

Petrol and Diesel Prices

 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں آٹھ روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کی کمی کی گئی ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کے بعد اب نئی قیمت 323 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کی کمی کے بعد نئی قیمت 318 روپے 18پیسے فی لیٹر مقررکی گئی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *