Left Arm Fast Bowler Wasim AKram house for sale in Melbourne

وسیم اکرم نے اپنا میلبورن کا گھر فروخت کیلئے پیش کردیا

کراچی(این این آئی)سابق قومی کپتان وسیم اکرم نے اپنا میلبورن کا گھر فروخت کیلئے پیش کردیا۔پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے اپنا میلبورن کا پرآسائش گھر فروخت کیلئے پیش کردیا، یہ خوبصورت گھر 9 برس سے وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا کی ملکیت تھا، شروع میں وہ خود اس میں رہتے […]

وسیم اکرم نے اپنا میلبورن کا گھر فروخت کیلئے پیش کردیا Read More »