Malfunctioning Roboa attack Engineer in Tesla Manfacturing Unit

ٹیسلا کمپنی کے روبوٹ کے انسان پر حملے کا انکشاف

معروف امریکی آٹومیکر اور ٹیکنالوجی کمپنی ’ٹیسلا‘ کی گاڑی بنانے والی فیکٹری کے ایک روبوٹ نے انسانوں پر حملہ کردیا، واقعے میں ایک انجینئر شدید زخمی ہوگیا۔ امریکی ویب سائٹ نیو یارک پوسٹ کے مطابق واقعہ امریکی شہر آسٹن میں قائم گیگا ٹیکساس فیکٹری میں پیش آیا، کمپنی کے دو عینی شاہد ملازمین نے بتایا […]

ٹیسلا کمپنی کے روبوٹ کے انسان پر حملے کا انکشاف Read More »