اداکارہ ریشم نے احد رضا میر اور سجل کی شادی ختم ہونے کی تصدیق کردی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے مشہور اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی شادی ختم ہونے کی تصدیق کی ہے۔ پاکستان سوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے کسی پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئیں،جس میں اُن سے معروف شوبز شخصیات کی شادی ختم ہونے کےحوالے سے سوال کیا گیا،جس کے جواب […]
اداکارہ ریشم نے احد رضا میر اور سجل کی شادی ختم ہونے کی تصدیق کردی Read More »