پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد

تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے، آر او نے کاغذات نامزدگی نامکمل ہونے کی بنا پر مسترد کئے پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سوات سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جنہیں آج آر او نے مسترد کردیا ہے۔پی ٹی آئی […]

پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد Read More »