Preeclampsia nightmare for women

’پری اکلیمپسیا‘ حاملہ خواتین کے لیے ڈراؤنا خواب

پری اکلیمپسیا  ایک ایسی بیماری ہے جس میں حاملہ عورت کا ہر ایک دن تنے ہوئے رسے پر چلنے کے مترادف ہوتا ہے۔ بنیادی طور پر اس کی تشخیص کی دو علامات ہیں، ایک ہائی بلڈ پریشر اور دوسرا گردوں سے خارج ہونے والی پروٹین البیومن۔ لیکن بات اتنی بھی آسان نہیں۔ پری اکلیمپسیا میں […]

’پری اکلیمپسیا‘ حاملہ خواتین کے لیے ڈراؤنا خواب Read More »