پاکستان اور کویت کے مابین 7 مفاہمتی یادداشتوں کی منظوری دیدی گئی

10نگراں وفاقی کابینہ نے پاکستان میں کویت کی جانب سے 7 منصوبوں میں ارب ڈالر سرمایہ کاری کی منظوری دے دی۔ تفصیلا تکے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ نے پاکستان اور کویت کے مابین سرمایہ کاری کے لیے 7 مفاہمتی یادداشتوں کی منظوری دی جن پر وزیر […]

پاکستان اور کویت کے مابین 7 مفاہمتی یادداشتوں کی منظوری دیدی گئی Read More »