کسٹم انٹیلی جنس نے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ پکڑ لی، مقدمہ درج

  کسٹمز انٹیلی جنس کراچی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 3 ارب روپے سے زائد کی ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ پکڑلی، میسرز ایچ ایس جے آئیکون نامی کمپنی نے حیدرآباد کسٹمز کلیکٹر کے ذریعے تعمیراتی سریا کلیئر کرایا، مقدمہ درج کرلیا گیا۔ کسٹمز انٹیلی جنس کراچی نے 3 ارب سے زائد کی ٹیکس چوری […]

کسٹم انٹیلی جنس نے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ پکڑ لی، مقدمہ درج Read More »