killed

Bahawalpur Zoo Punjab

بہاولپور چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے سے ایک شخص کی لاش ملنے کا واقعہ: ’ شیر کے منھ میں جوتا دیکھ کر ہلاکت کا پتا چلا‘

پنجاب کے ضلع بہاولپور کے چڑیا گھر میں بنگالی نسل کے شیروں کے پنجرے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے شیروں نے چیر پھاڑ دیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی عمر 25 سے 26 سال کے درمیان ہے جس کے جسم پر انجیکشن کے نشانات پائے گئے ہیں […]

بہاولپور چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے سے ایک شخص کی لاش ملنے کا واقعہ: ’ شیر کے منھ میں جوتا دیکھ کر ہلاکت کا پتا چلا‘ Read More »

Sky Lightening killed number of peple

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک اور 23 زخمی

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ریاست گجرات میں میں دو روز سے گرج چمک کے ساتھ بارش، طوفان اور کچھ علاقوں میں ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ ان واقعات میں 2 درجن افراد ہلاک اور تقریبا اتنے ہی زخمی ہوچکے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات میں 24 گھنٹوں میں 144 ملی میٹر بارش

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک اور 23 زخمی Read More »

کراچی: شاپنگ مال میں خوفناک آتشزدگی،8 افراد جاں بحق، 11 زخمی

کراچی میں راشد منہاس روڈپر واقع شاپنگ مال میں آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی جبکہ متعدد افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے جوہر موڑ پر شاپنگ مال میں لگنے والی آگ پر تین گھنٹے گزر جانے کی بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ حکام

کراچی: شاپنگ مال میں خوفناک آتشزدگی،8 افراد جاں بحق، 11 زخمی Read More »

Peace Committe memebrs killed in attack

وادی تیراہ میں امن لشکر کا کمانڈر بھتیجے سمیت قتل

خیبر: وادی تیراہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے امن لشکر کے کمانڈر اور بھتیجے کو قتل کردیا۔ ایگنایٹ پاکستان  کے مطابق ضلع خیبر میں واقع وادی تیراہ کے علاقے شین کمر میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں امن لشکر کے کمانڈر میرزا حان اور عبدالمالک خان کی کار پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی اور فرار

وادی تیراہ میں امن لشکر کا کمانڈر بھتیجے سمیت قتل Read More »

Pakistan Army

ضلع گوادر میں سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر حملہ، 14 فوجی اہلکار ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر والے حملے میں 14 فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز کی دو گاڑیاں پسنی سے اورماڑہ جا رہی تھیں جب عسکریت پسندوں

ضلع گوادر میں سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر حملہ، 14 فوجی اہلکار ہلاک Read More »

مغربی کنارے کے احتجاجی مظاہروں کے دوران غزہ کے ہسپتال میں ہونے والے دھماکے میں سینکڑوں افراد ہلاک ہو گئے۔

غزہ: غزہ کے ایک اسپتال میں منگل کے روز ہونے والے دھماکے میں تقریباً 500 فلسطینی ہلاک ہو گئے جس کے بارے میں فلسطینی محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ ایک اسرائیلی فضائی حملے کی وجہ سے ہوا تھا لیکن اسرائیلی فوج نے “فلسطینی جنگجو گروپ کی جانب سے ناکام راکٹ لانچ”

مغربی کنارے کے احتجاجی مظاہروں کے دوران غزہ کے ہسپتال میں ہونے والے دھماکے میں سینکڑوں افراد ہلاک ہو گئے۔ Read More »