Indian

بھارت کے معروف سیاستدان کے گھر سے 12 ارب روپے برآمد

بھارتی عوام جہاں 2 وقت کی روٹی کو ترس رہی ہے وہیں کرپٹ بھارتی سیاستدان عوام کے پیسوں سے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق پولیس نے بھارتی سینیٹر کے گھر سے12ارب روپے برآمد کر لئے گئے ہیں،بھارتی سینیٹ کےرکن دھیرج سنگھ کےگھرپرانکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے چھاپہ مارا۔ دھیرج سنگھ کے […]

بھارت کے معروف سیاستدان کے گھر سے 12 ارب روپے برآمد Read More »

bhupinder singh arrested for accused of killing

بھارت کے معروف اداکار نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل اور تین کو زخمی کر دیا

  بھارت کے معروف اداکار نے لڑائی کے دوران فائرنگ کرتے ہوئے اپنے ہمسائے کو قتل اور تین افراد کو زخمی کر دیاہے ، پولیس نے موقع پر پہنچ کر اداکار کو حراست میں لیتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ اداکار بھوپندر سنگھ اور اُن

بھارت کے معروف اداکار نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل اور تین کو زخمی کر دیا Read More »

Baba Guru Nanak Birth Anniversary Celebrations

بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات: بھارتی یاتریوں کو ویزے جاری

نئی دہلی: (ایگنا یٹ پاکستان ) نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے کہا کہ بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات کیلئے سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے۔ پاکستانی ہائی کمیشن نے بتایا کہ انڈیا سے تقریبا 3 ہزار سکھ یاتریوں کو 25 نومبر سے 4 دسمبر 2023ء تک پاکستان میں بابا

بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات: بھارتی یاتریوں کو ویزے جاری Read More »

Indian helicopter Crashed

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ریاستوں مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں دو مختلف واقعات میں بھارتی فوج کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر کوچی میں انڈین نیول اسٹیشن پر مرمت کے بعد جانچ پڑتال کے دوران ایک ہیلی کاپٹر ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیااس حادثے

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ Read More »

پنجابی ہپ ہاپ سنگرز جن کا کریئر انڈیا کینیڈا تنازعے میں پِس رہا ہے

کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل اور کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے ممکنہ طور پر انڈین اداروں کے ملوث ہونے کے الزام کے بعد گذشتہ ماہ جب دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی پیدا ہوئی تو اس تناظرمیں انڈیا کے پنجابی ریپرشوبھنیت سنگھ کا انڈیا کا دورہ بھی منسوخ کر

پنجابی ہپ ہاپ سنگرز جن کا کریئر انڈیا کینیڈا تنازعے میں پِس رہا ہے Read More »