Lavish Wedding Ceremony in Air

بھارتی ارب پتی تاجر کی بیٹی کی فضاؤں میں پُر تعیش شادی

 دبئی: بھارتی ارب پتی تاجر دلیپ پوپلے کی بیٹی ودھی پوپلے فضاؤں میں شادی کے بندھن میں بندھ گئی۔ دبئی میں مقیم بھارتی ارب پتی تاجر تاجر دلیپ پولے کی بیٹی ودھی پوپلے اور انکے دوست ہردیش سینانی کی شادی غیر روایتی انداز میں گزشتہ جمعہ کو فضاؤں میں انجام پائی جس کیلئے خصوصی طور پر بوئنگ […]

بھارتی ارب پتی تاجر کی بیٹی کی فضاؤں میں پُر تعیش شادی Read More »