پاکستان میں نئی الیکٹرک کار’ایم جی 4‘ متعارف کرا دی گئی

  پاکستان کی طرف سے نئی الیکٹرک کار’ایم جی 4‘ متعارف کرا دی گئی۔ اس کار کی تعارفی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی۔ یہ گاڑی دو ماڈلز میں متعارف کرائی گئی ہے، جنہیں ’ایکسائٹ‘ (Excite)اور ’ایسنس‘(Essence)کے نام دیئے گئے ہیں۔ یہ گاڑی چین میں رواں سال جون میں متعارف کرائی جا چکی ہے۔ ایم جی […]

پاکستان میں نئی الیکٹرک کار’ایم جی 4‘ متعارف کرا دی گئی Read More »