Waheed Murad the Choclate Hero of Pakistan Film Industry

وحید مراد کو مداحوں سے بچھڑے 40 برس گزر گئے

چاکلیٹی ہیرو کے لقب سے مشہور پاکستان فلم انڈسٹری کے سپر سٹار وحید مراد کو دنیا سے رخصت ہوئے 40 برس بیت گئے لیکن وہ آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔وحید مراد نے 1959 میں 21 سال کی عمر میں اپنے فلمی کیریئر کا آغاز فلم ساتھی سے کیا، ان کی فلم ارمان […]

وحید مراد کو مداحوں سے بچھڑے 40 برس گزر گئے Read More »