عورت مارچ سے متعلق میری متنازع ویڈیو کو ایڈٹ کرکے وائرل کیا گیا، مہر بانو

نوجوان اداکارہ مہر بانو کا کہنا ہے کہ ان کی 2021 میں عورت مارچ سے متعلق وائرل ہونے والی ویڈیو کو ایڈٹ کرکے وائرل کیا گیا، ’ میرے بیان کے بعد مجھے دھمکیاں ملنا شروع ہوگئیں، جو بات کہنا چاہتی تھی وہ لوگوں تک ٹھیک طرح سے نہیں پہنچ پائی۔’ حال ہی میں اداکارہ مہر […]

عورت مارچ سے متعلق میری متنازع ویڈیو کو ایڈٹ کرکے وائرل کیا گیا، مہر بانو Read More »