گیلانی خاندان قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے الیکشن لڑے گی، یوسف رضا گیلانی

پیپلزپارٹی رہنما یوسف رضا گیلانی نے اپنے بیان میں کہا گیلانی خاندان قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے الیکشن لڑے گی،کوئی سروکار نہیں میرے مقابلےمیں کون امیدوار آئے گا۔ ملتان میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا لیول پلئنگ فیلڈ فراہم نہ کی گئی توجمہوریت کونقصان ہوگا،میں اپنےپرانےحلقےاین اے148سےالیکشن لڑوں گا،کوئی […]

گیلانی خاندان قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے الیکشن لڑے گی، یوسف رضا گیلانی Read More »