Election Commission of Pakistan statement regarding bogus voters

گھوسٹ ووٹرزکےاندراج کی سوشل میڈیا خبریں بے بنیاد قرار

لیکشن کمیشن نے گھوسٹ ووٹرزکےاندراج کے حوالے سے سوشل میڈیا پر زیر گردش خبریں سراسر جھوٹی اور بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردی ہیں ۔جبکہ کسی سیاسی جماعت کوفائدہ پہنچانے کے الزامات کی بھی سختی سے تردید کردی ۔  ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے سوشل میڈیاپر ایسےغیر ذمہ دارانہ بیانات سےگریز کیا جائے، […]

گھوسٹ ووٹرزکےاندراج کی سوشل میڈیا خبریں بے بنیاد قرار Read More »