Touseef Ahmed PCB Chief Selector

پی سی بی نے قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر کے نام کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ پلیئر توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر مقرر کر دیا ہے ۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ  وجاہت اللہ وسطی جونئیر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر کر دئیے گئے، توصیف احمد کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی کی پہلی اسائنمنٹ […]

پی سی بی نے قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر کے نام کا اعلان کر دیا Read More »