بہاولپور چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے سے ایک شخص کی لاش ملنے کا واقعہ: ’ شیر کے منھ میں جوتا دیکھ کر ہلاکت کا پتا چلا‘
پنجاب کے ضلع بہاولپور کے چڑیا گھر میں بنگالی نسل کے شیروں کے پنجرے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے شیروں نے چیر پھاڑ دیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی عمر 25 سے 26 سال کے درمیان ہے جس کے جسم پر انجیکشن کے نشانات پائے گئے ہیں […]