Shadab Khan reject to Play Big Bash and T10 Cricket League

شاداب خان نے پاکستان کی خاطر کروڑوں روپے کی آفر ٹھکرا دی

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے ملک کی خاطر کروڑوں روپے کی قربانی دے دی۔ قومی آل راؤنڈر شاداب خان نے آسٹریلوی بگ بیش لیگ ( بی بی ایل ) اور ابوظہبی ٹی ٹین لیگ کی جانب سے ملنے والی آفرز کو ٹھکرا دیا۔ شاداب خان کو بگ بیش لیگ کی […]

شاداب خان نے پاکستان کی خاطر کروڑوں روپے کی آفر ٹھکرا دی Read More »