جنوبی پنجاب میں جاری آپریشن کے دوران 142 بجلی چور گرفتار

ملتان الیکٹرک سپلائی کمپنی ( میپکو) کے جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف جاری آپریشن کے دوران ایک روز میں مزید 142 صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا۔ ترجمان میپکو کے مطابق 88 بجلی چوروں کےخلاف مقدمات درج کرائے گئے جبکہ 6 افراد کو موقع سے بجلی چوری کرتے […]

جنوبی پنجاب میں جاری آپریشن کے دوران 142 بجلی چور گرفتار Read More »