نیسلے پاکستان نے ایس او ایس چلڈرن ولیج میں سینکڑوں بچوں کی مدد کے لیے 5 ملین پاکستانی روپے کا عطیہ کیا
تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے، نیسلے پاکستان کے سی ای او، جیسن آوانسنا نے کہا، “آج یہاں موجود ہونا ایک اعزاز کی بات ہے کہ ایس او ایس چلڈرن ویلجز پاکستان کی کمیونٹیز کے لیے کام کر رہا ہے خاص طور پر یتیم بچوں کو پیار اور پرورش کا ماحول فراہم کررہا ہے۔. “یہ دیکھنا […]