کراچی: شاپنگ مال میں خوفناک آتشزدگی،8 افراد جاں بحق، 11 زخمی

کراچی میں راشد منہاس روڈپر واقع شاپنگ مال میں آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی جبکہ متعدد افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے جوہر موڑ پر شاپنگ مال میں لگنے والی آگ پر تین گھنٹے گزر جانے کی بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ حکام […]

کراچی: شاپنگ مال میں خوفناک آتشزدگی،8 افراد جاں بحق، 11 زخمی Read More »