وفاقی سول ملازمین کی کم از کم تنخواہ 32 ہزار مقرر کرنیکا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: (ایگنایٹ پاکستان ) وزارت خزانہ نے وفاقی سول ملازمین کی کم از کم تنخواہ 32000 مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق اب وفاقی سول ملازمین، کنٹریکٹ ملازمین کیلئے کم سے کم تنخواہ 32000 ہزار ہو گی، وفاقی سول ملازمین کی کم سے کم تنخواہ 32000 روپے […]
وفاقی سول ملازمین کی کم از کم تنخواہ 32 ہزار مقرر کرنیکا نوٹیفکیشن جاری Read More »