Usman Dar

’سیاست عثمان ڈار نے چھوڑی ہے، اس کی والدہ نے نہیں‘

سیاست عثمان ڈار نے چھوڑی ہے، اس کی ماں نے نہیں چھوڑی! pic.twitter.com/a7taJaMDtb — PTI (@PTIofficial) October 4, 2023 پی ٹی آئی نے عثمان ڈار کی والدہ کا ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے جس میں وہ کہتی ہیں کہ ’سیاست عثمان ڈار نے چھوڑی ہے، اس کی والدہ نے نہیں۔‘ انھوں نے کہا کہ وہ خود سیالکوٹ میں سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کا مقابلہ کریں گی۔ ’میرا چیلنج ہے کہ تم میدان میں آؤ اور دیکھو تمھارے شیر کا کیا حشر کرتی ہوں۔‘ انھوں نے کہا کہ ’میں عمران خان کے ساتھ ڈٹی ہوئی ہوں اور ڈٹی رہوں گی۔‘

’سیاست عثمان ڈار نے چھوڑی ہے، اس کی والدہ نے نہیں‘ Read More »