Price hike

Price of Eggs are touching the skies in winter season

ملک بھر میں انڈوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر ہوشربا اضافہ

اسلام آباد میں فی درجن انڈے کی قیمت نمایاں طور پر 360روپے کے سرکاری ریٹ سے آگے بڑھ کر 430روپے ہوگئی ہے۔  مارکیٹ ذرائع نے اشیائے خوردونوش کے بے تحاشہ نرخوں کی وجہ سے انڈوں کی بڑے پیمانے پر قلت کی اطلاع دی۔ طلب اور رسد کے فرق نے مارکیٹ پر بہت زیادہ دباؤ ڈالا […]

ملک بھر میں انڈوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر ہوشربا اضافہ Read More »

بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 7 پیسے اضافہ

لاہور: (ایگنایٹ پاکستان) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مزید مہنگی کر دی۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے، قیمتوں میں اضافہ اکتوبر کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا

بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 7 پیسے اضافہ Read More »

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر 40 ارب کا اضافی بوجھ

 اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کیے جانے کا امکان ہے، جس سے صارفین پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ ایگنایٹ  پاکستان  کے مطابق بجلی کی قیمت میں 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ یہ اضافہ اکتوبر 2023ء کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر 40 ارب کا اضافی بوجھ Read More »

Price hike Of Gas

گیس کی قیمتوں میں 194 فیصد تک اضافے کی منظوری

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس کی قیمتوں میں 194 فیصد تک کے نمایاں اضافے کی منظوری دے دی، جس کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔ ایگنایٹ پاکستان  کی  کے مطابق اس کے علاوہ صارفین ماہانہ فکسڈ چارجز کی مد میں 3900 فیصد کا غیرمعمولی اضافہ بھی دیکھیں گے، نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر

گیس کی قیمتوں میں 194 فیصد تک اضافے کی منظوری Read More »