Pak-Saudi Scholarships

پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری، سعودی عرب نے سکالر شپس کی تعداد بڑھا دی

سلام آباد: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی 25 منتخب یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند پاکستانی طلباء کیلئے سکالرشپس کی تعداد کو 600 سے بڑھا کر 700 کر دیا گیا ہے، سعودی حکومت کی جانب سے یہ مکمل فنڈڈ سکالرشپس ہیں۔ پاکستان میں مقیم طلبہ اور مملکت میں قانونی رہائشی دونوں ان سکالرشپس کے لئے […]

پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری، سعودی عرب نے سکالر شپس کی تعداد بڑھا دی Read More »