امام الحق اور انمول محمود شادی کے بندھن میں بندھ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز امام الحق اپنی قریبی دوست انمول محمود کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز 21 نومبر کو ناروے میں مہندی کی تقریب سے ہوا تھا۔ بعدازاں 23 نومبر کو لاہور میں قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا تھا […]

امام الحق اور انمول محمود شادی کے بندھن میں بندھ گئے Read More »