ڈاکو سیکورٹی گارڈز کو رسیوں سے باندھ کر ایک کروڑ روپے سے زائدمالیت کا سامان گاڑیوں میں لوڈ کرکے لے گئے
پتوکی(این این آئی)پتوکی لیسکو ریجنل سٹور میں ڈکیتی کی واردات نامعلوم ڈاکو سیکورٹی گارڈز کو رسیوں سے باندھ کر ایک کروڑ روپے سے زائدمالیت کا سامان گاڑیوں میں لوڈ کرکے لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ ملانوالہ بائی پاس پر واقع لیسکو ریجنل سٹور کے اندر گزشتہ روزتین کس […]