زندگی بچانے والی ادویات کی ایمرجنسی رجسٹریشن کی منظوری دے دی گئی
ملک میں کینسر، مرگی، ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر وغیرہ کے علاج کے لیے ادویات نایاب یا عدم دستیاب ہونے کے سبب وزارت قومی صحت نے ہنگامی بنیادوں پر ادویات کی ایمرجنسی رجسٹریشن کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایگنایٹ پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) […]
زندگی بچانے والی ادویات کی ایمرجنسی رجسٹریشن کی منظوری دے دی گئی Read More »