خدیجہ شاہ کی نظر بندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور: (دنیا نیوز) معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی نظر بندی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ خدیجہ شاہ کے شوہر جہانزیب امین نے نظر بندی کو چیلنج کیا، درخواست میں وفاقی حکومت اور ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ خدیجہ شاہ […]

خدیجہ شاہ کی نظر بندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج Read More »