Muhammad Amir left Karachi Kings

کراچی کنگز کو ایک اور بڑا دھچکا، محمد عامر بھی چھوڑ گئے

کراچی کنگز کو ایک اور بڑا دھچکا، سابق کپتان عماد وسیم کے بعد فاسٹ باؤلر محمد عامر نے بھی ٹیم کو چھوڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے آئندہ ایڈیشن کے لئے محمد عامر کے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں اور وہ پی […]

کراچی کنگز کو ایک اور بڑا دھچکا، محمد عامر بھی چھوڑ گئے Read More »