زیرالتواتمام پاسپورٹس آئندہ چند روزمیں جاری کئےجانے کاامکان

بروقت پرنٹنگ کیلئےاضافی افرادی قوت سمیت پرنٹنگ مشینیں24گھنٹےفعال تکنیکی مسائل کےباعث ملک بھرمیں پاسپورٹ ڈیلیوری میں تاخیر کے معاملے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے ، اور اب زیرالتواتمام پاسپورٹس آئندہ چندروزمیں جاری کئےجانےکاامکان ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق فاسٹ ٹریک درخواستوں کےحامل پاسپورٹس کابیک لاگ ختم ہوگیا،اور آج سےپاسپورٹ مقررہ مدت میں ہی فراہم […]

زیرالتواتمام پاسپورٹس آئندہ چند روزمیں جاری کئےجانے کاامکان Read More »