Irani Diplomat Family Harassed in Lahore Market

لاہور کے پوش علاقے میں ایرانی سفارتکار کی فیملی کو ہراساں کیئے جانے کا انکشاف

لاہور میں گزشتہ روز ایرانی سفارتکار کی فیملی کو حراساں کیئے جانے کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ۔ پولیس کے مطابق ایرانی ڈپلومیٹ کی فیملی گزشتہ روز گلبرگ کے نجی پلازہ میں شاپنگ کیلئے گئی جہاں گاڑی میں سوار دو افراد نے انہیں حراساں کیاں تھانہ غالب مارکیٹ کے ایس ایچ او نے […]

لاہور کے پوش علاقے میں ایرانی سفارتکار کی فیملی کو ہراساں کیئے جانے کا انکشاف Read More »