بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 7 پیسے اضافہ

لاہور: (ایگنایٹ پاکستان) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مزید مہنگی کر دی۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے، قیمتوں میں اضافہ اکتوبر کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا […]

بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 7 پیسے اضافہ Read More »