Glen Maxwell Wife Sharp Reply to abusive indians

گلین میکسویل کی اہلیہ کا گالیاں دینے والے بھارتیوں کو کرارا جواب

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کو شکست بھارتی شائقین کرکٹ کو ہضم نہ ہوسکی۔ آسٹریلیا کے جارح مزاج بیٹر گلین میکسویل کی بھارتی نژاد اہلیہ وینی رامن کوسوشل میڈیا ہندوستانی فینز کی جانب سے غیرمناسب اور غیر اخلاقی کمنٹس کیئے گئے ،انسٹاگرام پر وینی رامن نے سٹوری شیئر […]

گلین میکسویل کی اہلیہ کا گالیاں دینے والے بھارتیوں کو کرارا جواب Read More »