کھاد کے سیکٹر میں بڑی مالی بدعنوانی کا دعوے

اسلام آباد: حکومتی اہلکار کھاد بنانے والے اداروں پر الزامات عائد کر رہے ہیں اور یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ وہ سستی گیس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کسانوں کی قیمت پر منافع کما رہے ہیں۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے ایک حالیہ اجلاس میں فرٹیلائزر سیکٹر کو رعایتی نرخوں پر قدرتی گیس […]

کھاد کے سیکٹر میں بڑی مالی بدعنوانی کا دعوے Read More »