Fight Over Water Dispute between two Rivals

پانی کی وارابندی پر دو برادریوں میں لڑائی، ڈنڈوں، اینٹوں کا استعمال

کندھ کوٹ: (ایگنا یٹ پاکستان) پانی کی وارابندی پر دو برادریوں میں ہونے والی لڑائی نے شدت اختیار کر لی، فریقین نے ایک دوسرے پر ڈنڈوں اور اینٹوں سے حملہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق رسالدار پولیس تھانہ کی حدود میں واقع گاؤں علی محمد کھوسو میں پانی کے وارابندی پر دو برادریوں میں لڑائی […]

پانی کی وارابندی پر دو برادریوں میں لڑائی، ڈنڈوں، اینٹوں کا استعمال Read More »