پنجاب گروپ آف کالجز کا ٹیلنٹ سکالر شپ کے تحت مزدوروں کے بچوں کو تعلیم دینے کا معاہدہ

لاہور: (ایگنایٹ پاکستان ) پنجاب گروپ آف کالجز نے پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کے ساتھ ٹیلنٹ سکالر شپ کے تحت مزدوروں کے بچوں کو تعلیم دینے کا معاہدہ کیا ہے۔ معاہدے کے تحت ورکرز کے بچوں کو رعایت کے ساتھ معیاری تعلیم ملے گی، خصوصی سکالر شپس بھی دی جائیں گی، پنجاب گروپ آف کالجز […]

پنجاب گروپ آف کالجز کا ٹیلنٹ سکالر شپ کے تحت مزدوروں کے بچوں کو تعلیم دینے کا معاہدہ Read More »