ای سی سی نے 2 لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمدکرنے کی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 2 لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمدکرنے کی منظوری دیدی، جبکہ 262 ادویات کی ریٹیل قیمتوں میں اضافے کی سمری پھرمسترد کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق نگران وزیرخزانہ شمشاداخترکی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس ہوا،جس میں 2 لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمدکرنے کی منظوری دےدی۔ اعلامیہ نےربیع […]

ای سی سی نے 2 لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمدکرنے کی منظوری دیدی Read More »