Earthquake

نیپال اور بھارت میں زلزلہ، ریکٹر اسکیل پر شدت 6.4 ریکارڈ

نیپال اور شمالی بھارت میں 6.4 شدت کے زلزلے نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیپال اور شمالی بھارت کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،  زلزلے کے جھٹکے نئی دہلی تک محسوس ہوئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بھارتی میڈیا کے […]

نیپال اور بھارت میں زلزلہ، ریکٹر اسکیل پر شدت 6.4 ریکارڈ Read More »