چنگان ماسٹر موٹرز نے بھی گاڑیاں سستی کردیں

پاکستان میں چنگان ماسٹر موٹرز نے اپنی نئی گاڑیوں کی قیمت میں غیر معمولی کمی کردی۔ گاڑیوں کی معلومات فراہم کرنیوالی معروف ویب سائٹ ’’پاک وہیلز‘‘ کے مطابق چنگان ماسٹر موٹرز نے اوشان ایکس 7 فیوچر سینس کی قیمت میں ڈھائی لاکھ روپے کی کمی کردی، جس کے بعد اس کے نرخ 89 لاکھ 49 […]

چنگان ماسٹر موٹرز نے بھی گاڑیاں سستی کردیں Read More »