Employee turned to be the facilitator for kidnaping of Builder

بلڈر سے 5 کروڑ روپے کی ڈکیتی میں ملازم ہی سہولت کار نکلے

حیدرآباد میں بلڈر سے 5 کروڑ روپےکی ڈکیتی میں 3 ملازم ہی سہولت کار نکلے۔ایس ایس پی حیدر آباد کے مطابق تینوں ملازمین کو گزشتہ روز حراست میں لیکر تفتیش کر دی گئی ہے۔ایس ایس پی نے بتایا کہ بلڈر نے 2 بینکوں سے 5 کروڑ  روپے نکلوا کر کار میں رکھے تھے، ڈکیتی کے […]

بلڈر سے 5 کروڑ روپے کی ڈکیتی میں ملازم ہی سہولت کار نکلے Read More »