ممبئی ائرپورٹ کو دھماکے سے اڑانے کی ای میل موصول
ممبئی (این این آئی)بھارتی شہر ممبئی ائرپورٹ کے ٹرمینل نمبر دو کو بم سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک نامعلوم شخص نے جمعرات کو ممبئی کے بین الاقوامی ائرپورٹ کو ایک ای میل بھیجی، جس میں دھمکی دی گئی ہے۔ای میل میں کہا کہ ائرپورٹ انتظامیہ […]
ممبئی ائرپورٹ کو دھماکے سے اڑانے کی ای میل موصول Read More »