جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن نے ٹک ٹاک ایپ کا استعمال حرام قرار دیدیا

  کراچی کی جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن نے ٹک ٹاک ایپ کا استعمال حرام قرار دے دیا۔   جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن سے جاری فتوے کے مطابق ٹک ٹاک ایپ میں ناجائز تفریح ہے، خواتین بیہودہ ویڈیو بناتی ہیں،مرد اور زن کے رقص کی ویڈیوز ہوتی ہیں،جو فحاشی اور عریانی پھیلانے کا ذریعہ ہے۔ […]

جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن نے ٹک ٹاک ایپ کا استعمال حرام قرار دیدیا Read More »