Artificial Rain

آج پاکستان میں پہلی مصنوعی بارش ہوگئی،محسن نقوی

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نےکہا کہ الحمدللہ آج پاکستان میں پہلی مصنوعی بارش ہوگئی ہے،یواےای حکومت کی وجہ سے ہم مصنوعی بارش کرسکے۔ نگران وزیراعلی پنجاب نے لاہورمیں پریس کانفرنس کے دوران کہا مصنوعی بارش کیلئے 48 فلیئر فائر کیےگئےہیں ہیں،دوسرا مشن اب سےتھوڑی دیربعددوبارہ ٹیک آف کرےگا۔فرسٹ فائرشاہدرہ اور مریدکے اطراف ہوئے۔ محسن […]

آج پاکستان میں پہلی مصنوعی بارش ہوگئی،محسن نقوی Read More »

Artificial Rain in Lahore is planned

لاہور میں مصنوعی بارش کیلئے 35 کروڑ کا تخمینہ، چینی ماہرین جلد آئیں گے

لاہور ( این این آئی) اسموگ کی روک تھام کے اقدامات کے سلسلے میں لاہور میں مصنوعی بارش کرنے پر 35 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق سیکریٹری خزانہ کی بھجوائی گئی سمری نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کی اجازت سے مشروط ہو گی۔ نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے

لاہور میں مصنوعی بارش کیلئے 35 کروڑ کا تخمینہ، چینی ماہرین جلد آئیں گے Read More »

Artificial Rain in Lahore is planned

مصنوعی بارش کیا ہے اور سموگ کیخلاف کس حد تک فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے؟

لاہور: (ایگنایٹ پاکستان) سموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے بعد لاہور کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 300 سے بھی تجاوز کر گیا ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر کے وسط تک قدرتی طور پر بارش کے امکانات بھی بہت کم ہیں، اس صورتحال کے پیش نظر نگران پنجاب حکومت کی جانب سے مصنوعی بارش

مصنوعی بارش کیا ہے اور سموگ کیخلاف کس حد تک فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے؟ Read More »