پیپلز پارٹی مخالف اتحاد کی بیٹھک، اندرونی کہانی سامنے آگئی

ذرائع کے مطابق تمام تر جماعتوں کی جانب سے ذیلی کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی، ذیلی کمیٹیاں سندھ بھرکی تمام تر انتخابی نشستوں کا جائزہ لیں گی۔ انتخابی نشست پر اکثریت رکھنے والی جماعت کو تمام تر جماعتیں سپورٹ کریں گی، اگلے ہفتہ سے ذیلی کمیٹیاں سفارشات مرتب کرنا شروع کردیں گی۔ ذرائع کے مطابق […]

پیپلز پارٹی مخالف اتحاد کی بیٹھک، اندرونی کہانی سامنے آگئی Read More »