وزرات داخلہ کے مطابق غیر ملکی کو کسی امیدوار کی مالی مدد میں پکڑے جانے پر دستاویز منسوخ کر کے ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
غیر قانونی طور پر قیام پذیر افغانیوں کو ملازمت دینے میں کوئی مدد نہ کی جائے، غیر قانونی قیام پذیر افراد کی مدد کرنے والوں کیلئے آن لائن شکایت سیل بھی قائم کر دیا گیا۔