جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن نے ٹک ٹاک ایپ کا استعمال حرام قرار دیدیا

 

کراچی کی جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن نے ٹک ٹاک ایپ کا استعمال حرام قرار دے دیا۔

Binori Town decision on tiktok

 

جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن سے جاری فتوے کے مطابق ٹک ٹاک ایپ میں ناجائز تفریح ہے، خواتین بیہودہ ویڈیو بناتی ہیں،مرد اور زن کے رقص کی ویڈیوز ہوتی ہیں،جو فحاشی اور عریانی پھیلانے کا ذریعہ ہے۔

Binori Town verdict on Tiktok

 فتوے کے مطابق نوجوان اور بوڑھے بھی پیسہ کمانے کیلئے غلط ویڈیوز بناتے ہیں،یہ امور شرعاً ناجائز ہیں جن میں پڑنے والا گناہوں کی طرف چلا جاتا ہے،اس بنیاد پر ٹک ٹاک ایپ کا استعمال ممنوع ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *